22 جولائی 2012 - 19:30

عرب ذرائع کے مطابق صحرائے سینا میں اسرائیلی فوجیوں کی بس پر فائرنگ ہوئی ہے۔

ابنا: صحرائے سینا میں اسرائیلی فوجیوں کی بس پر فائرنگ ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مصر سے مقبوضہ فلسطین کو جانے والی گیس پائپ لائن کو بھی متعدد بار دھماکے سے اڑایا گیا ہے آج صبح بھی اس گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کردیا گيا۔

.......

/169